بزعم خود

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - اپنے خیال یا گمان کے مطابق، اپنے مفروضے کی رو سے۔ "حقیقت میں نواب صاحب بزعم خود کسی کے صلاح و مشورے کے محتاج بھی نہ تھے۔"      ( ١٩١٢ء، یاسمین، ٥٢ )

اشتقاق

عربی اسم 'زغم' اور فارسی اسم ضمیر 'خود' کے درمیان اضافت لگانے سے مرکب اضافی 'زغم خود' بنا اور پھر فارسی حرف جار 'ب' بطور سابقہ لگنے سے 'بزعم خود' مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩١٢ء میں "یاسمین" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - اپنے خیال یا گمان کے مطابق، اپنے مفروضے کی رو سے۔ "حقیقت میں نواب صاحب بزعم خود کسی کے صلاح و مشورے کے محتاج بھی نہ تھے۔"      ( ١٩١٢ء، یاسمین، ٥٢ )